• Open Daily: 10am - 10pm
    Alley-side Pickup: 10am - 7pm

    3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
    612-822-4611

Open Daily: 10am - 10pm | Alley-side Pickup: 10am - 7pm
3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
612-822-4611
London Yatra: (Travelogue)

London Yatra: (Travelogue)

Paperback

Travel WritingGreat Britain

Publisher Price: $32.99

ISBN10: 9358720107
ISBN13: 9789358720105
Publisher: Osmania Book House
Published: Jul 12 2023
Pages: 100
Weight: 0.28
Height: 0.21 Width: 5.50 Depth: 8.50
Language: Urdu

'London Yatra' is Dr. Manazir Ashiq Harganvi's travelogue when he visited London to read a paper in a seminar.


لندن یا ترا ایک دلچسپ سفر نامہ ہے۔ مناظر عاشق ہرگانوی کی خوبی یہ ہے کہ وہ بات سے بات نکالتے ہیں، حوالوں سے حوالے ، اقتباس سے اقتباس اور یادوں سے یادیں اجاگر کرتے ہیں۔ اس سفر نامے میں یادوں کی مہک بھی ہے، خوابوں کی جھلک بھی اور خیالوں کی کسک بھی۔ خیالات، خواب اور یادیں خواہ وہ خوشگوار ہوں یا دلخراش، طربناک ہوں یا المناک، زندگی کے سفر میں متوازی چلتی رہتی ہیں۔ یہ سفر نامہ بھی ، ایک نوع کا یادوں اور خیالوں کا محشرستان کہا جا سکتا ہے۔ اس میں خیالات کبھی دریا کی طبع پرسکون تو کبھی تیز و تند اور کبھی بالکل ساکت و جامد ! لندن یاترا میں یہ کہانی بار بار دہرائی گئی ہے۔

Also from

Manazir Ashiq Harganvi

Also in

Travel Writing