• Open Daily: 10am - 10pm
    Alley-side Pickup: 10am - 7pm

    3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
    612-822-4611

Open Daily: 10am - 10pm | Alley-side Pickup: 10am - 7pm
3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
612-822-4611
Gol Maal: (Humorous Essays)

Gol Maal: (Humorous Essays)

Paperback

HumorLetters & Essays

Publisher Price: $16.99

ISBN10: 9358720298
ISBN13: 9789358720297
Publisher: Harpercollins 360
Published: May 19 2023
Pages: 114
Weight: 0.31
Height: 0.24 Width: 5.50 Depth: 8.50
Language: Urdu

Gol Maal is a collection of 13 light Essays written by renown humorist Shafeeqa Farhat.


شفیقہ فرحت نے انشائیوں کے علاوہ اخباری کالم بھی تحریر کیے، قلمی خاکہ نگاری سے یک گونہ شغف تھا۔ متعدد قلمی خاکے ان کی نوک قلم کے رہین ہیں کہ خاکوں پر مبنی ایک مجموعہ چہرے جانے ان جانے بھی شائع ہو چکا ہے۔ انشائیوں کے مجموعے پانچ ہیں۔ لو آج ہم بھی، رانگ نمبر، گول مال، ٹیڑھا قلم اور نیم چڑھے۔ ریڈیو فیچر بھی ان گنت لکھے اور ڈرامے بھی۔ کچھ ڈرامے کھیلے بھی گئے اور لطف یہ کہ وہ سب مزاحیہ ہیں۔ اسی طرح قلمی خاکوں کے انداز میں بھی شوخی کارفرما ہے۔ سفرنامے کم ہی لکھے ہیں۔ جتنے بھی لکھے ہیں ان میں حاوی انداز تحریر شوخ نگاری ہی ہے۔ غرض کہ ان کی فنکاری میں طنز و مزاح کو خاص مقام حاصل ہے۔ شفیقہ فرحت کے 13 منتخب طنزیہ مزاحیہ مضامین پر مبنی مجموعہ گول مال کا جدید ایڈیشن تعمیر پبلی کیشنز کی جانب سے پیش خدمت ہے۔

Also from

Shafeeqa Farhat

Also in

Humor