• Open Daily: 10am - 10pm
    Alley-side Pickup: 10am - 7pm

    3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
    612-822-4611

Open Daily: 10am - 10pm | Alley-side Pickup: 10am - 7pm
3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
612-822-4611
Gard Baad: (Urdu poetry)

Gard Baad: (Urdu poetry)

Paperback

Writing InstructionFiction AnthologiesGeneral Poetry

Publisher Price: $14.99

ISBN10: 8119022572
ISBN13: 9788119022571
Publisher: Harpercollins 360
Published: Mar 30 2023
Pages: 160
Weight: 0.42
Height: 0.34 Width: 5.50 Depth: 8.50
Language: Urdu

Gard Baad, is the second book of poetry collection by Aziz Qaisi which consists of his selected poetry.

عزیز قیسی کی تمام تخلیقی کارگزاریاں دوسرے ترقی پسند شعرا و ادبا سے اس معنی میں مختلف ہیں کہ ان میں سماجی ذمے داری کا احساس زیریں سطح پر تیرتا ہے۔ ترقی پسند نظریات سے وابستگی ان کے اپنے نجی تخلیقی عمل پر حاوی نہیں ہونے پاتی۔ عزیز قیسی نے شاعری میں غزل کے ساتھ نظموں پر بھی خاص توجہ دی ، ان کی نظمیں گویا ان کے عہد کے آشوب کی تاریخ ہیں۔ عزیز قیسی جدید رنگ کے شعر کہنے والوں میں بڑے ذہین تھے وہ جہاں جہاں جدیدیے کو پٹری سے اترتے دیکھتے اس کی بھی مخالفت کرتے تھےان کے لئے روایات کا احترام بھی ضروری تھا۔

Also from

Aziz Qaisi

Also in

Writing Instruction