• Open Daily: 10am - 10pm
    Alley-side Pickup: 10am - 7pm

    3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
    612-822-4611

Open Daily: 10am - 10pm | Alley-side Pickup: 10am - 7pm
3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
612-822-4611
یادگار مقاما ت کی ز یارت ك&#15

یادگار مقاما ت کی ز یارت ك

Paperback

Religion General General World HistoryTest Prep

Currently unavailable to order

ISBN10: 6038297391
ISBN13: 9786038297391
Publisher: Independent Publ
Published: Nov 24 2023
Pages: 38
Weight: 0.14
Height: 0.08 Width: 6.00 Depth: 9.00
Language: Urdu


یادگار مقاما ت کی ز یارت كا شرعی حكم

یہ فضیلۃ الشیخ سلیمان بن صالح الجربوع كا تیار كردہ ایك انتہائی مفید ومختصر رسالہ ہے ، جس كا نام ہےیاد گار مقامات كی زیارت شریعت كے آئینہ میں اس كتاب میں یادگاری مقامات كی زیارت كے احكام كتاب و سنت كی روشنی میں بیان كیا گیا ہے، بالخصوص نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جڑی آپ كی مرویات ، مقامات ، اور جسمانی اشیاءكے متعلق دلائل كی روشنی میں انتہائی قیمتی گفتكو كی گئی ہے ، ساتھ ہی ان تین اسلامی مقامات (مسجد حرام ، مسجد نبوی،مسجد اقصی) كی زیارت جس كی شریعت نے اجازت دی ہے اسے بیان كیا گیا ہے ، اور ایسے ہی غار حرا اور جبل ثور كا ذكر كیا گیاہے جس كی زیارت شریعت میں مشروع نہیں ، كیونكہ اللہ كے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس كی زیارت كی ترغیب نہیں فرمائی ہے ، گرچہ آپ كا وہاں سے گذر ہو ا ہے يا آپ وہاں قیام كئے تھے ، كیونكہ یہ ایسی بدعت ہے جو شرك تك لے جانےوالی ہے۔

Also in

General World History