• Open Daily: 10am - 10pm
    Alley-side Pickup: 10am - 7pm

    3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
    612-822-4611

Open Daily: 10am - 10pm | Alley-side Pickup: 10am - 7pm
3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
612-822-4611
دس اسلامی عقیدے

دس اسلامی عقیدے

Paperback

Islam

ISBN10: 9697223378
ISBN13: 9789697223374
Publisher: Maktaba Tul Madinah
Published: Jul 18 2025
Pages: 222
Weight: 0.77
Height: 0.60 Width: 5.50 Depth: 8.50
Language: Urdu

یہ کتاب دس اسلامی عقیدے اعلی حضرت امام اہلنست امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے رسالے الاعتقاد الاحباب فی الجمیل والمصطفٰی والال والاصحاب )محبت کی بنیاد پر خوبصورتی، منتخب لوگوں (پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) اور اہل بیت و صحابہ کرام کے بارے میں اعتقاد( کی شرح ہے جسے دعوت اسلامی کے شعبہ المدینۃ العلمیہ کے علمائے کرام نے تحریر کیا ہے۔ یہ کتاب 218 صفحات پر مشتمل ہے۔ کتاب کا اسلوب یہ ہے کہ پہلے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے رسالے کی عبارت (متن) ہے، پھرمتن کے مشکل الفاظ کے معانی و مفاہیم کا علیحدہ طور پر ذکر ہے، اس کے بعد متن میں موجود ہر عقیدے کی تفصیلی وضاحت ہے۔ نیز کتاب کے آخر میں صفحہ نمبر 190 پر اعلیٰ حضرت کے رسالے کا مکمل متن یکجا بھی شامل کیا گیاہے۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے عقائد کا علم سیکھنا اور عقائد کو درست رکھنا ہمارے لئے بے حد ضروری ہے۔ ایک مسلمان کے لئے ذات و صفات باری تعالیٰ، نبی کریمﷺ اور دیگر انبیاء ومرسلین کی شان و عظمت، ملائکہ مقربین، مرنے کے بعد زندہ ہونے، جنت و دوزخ، منکر نکیر کے سوالات، حوض کوثر اور پل صراط نیز حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی افضلیت اور دیگر عقائد کا اتنا علم ہونا ضروری ہے جس سے وہ صحیح اور غلط عقیدہ میں 

Also in

Islam