• Open Daily: 10am - 10pm
    Alley-side Pickup: 10am - 7pm

    3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
    612-822-4611

Open Daily: 10am - 10pm | Alley-side Pickup: 10am - 7pm
3038 Hennepin Ave Minneapolis, MN
612-822-4611
Itrdaan

Itrdaan

Paperback

General Poetry

ISBN10: 8194426286
ISBN13: 9788194426288
Publisher: Lightning Source Inc
Published: Jul 23 2023
Pages: 326
Weight: 0.91
Height: 0.73 Width: 5.50 Depth: 8.50
Language: Urdu

یہ عطر دان ہے۔ عطر دان جو عطر مجموعہ سے لبریز ہے، جس میں خوشبو ہے اردو زبان کی۔ اردو زبان کی وہ خوشبو جو وطن عزیز سر زمین ہند سے اٹھی اور پوری دنیا میں پھیلتی چلی گئ ۔ اردو والے جہاں جہاں گئے ، اردو کی بستیاں آباد ہوتی چلی گئیں۔ اردو کی انہیں نئ بستیوں میں سے ایک، متحدہ عرب امارت، جس کی عمر بمشکل 50 برس ہوگی، دور حاضر میں اردو ادب کے عالمی منظر نامے پر ایک خاص اور اہم مقام بنا چکی ہے۔ اردو کی اس نئی بستی کو بسانے ، پروان چڑھا نے اور اس مقام پر پہنچانے میں جن افراد نے تخلیقی سطح پرکردار ادا کئے ، یہ عطر دان انکی خدمات کی خوشبو سے پر ہے۔ یہ ایک کوشش ہے متحدہ عرب امارات کے اردو قلمکاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کی

Also in

General Poetry